اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8واں بڑا ملک ہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
اونٹ کی اعلی نسل پروان چڑھاتے ہوئے گوشت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کی صورت میں نچلی سطح پر غربت کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے
اتوار 5 جولائی 2026 11:35
(جاری ہے)
مقامی جامعہ کے ماہرین ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز،لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے بتایا کہ تھیریوجینالوجی کے شعبہ میں مصنوعی نسل کشی کیلئے خصوصی تربیت و مہارت درکار ہوتی ہے جس کے نتیجے میں اونٹ کی بہترین نسل کے فروغ اور گوشت ودودھ کی پیداوار میں اضافے کو یقینی بنایا جا سکتاہے۔
انہوں نے ماہرین حیوانات اور ویٹرنری سائنسدانوں پر زور دیاکہ وہ امبریوٹرانسفر تکنیک کے فروغ اور اس کیلئے درکار میکانزم تشکیل دینے کیلئے آگے بڑھیں تاکہ اونٹ پال کاروبار میں منافع بخش رجحانات کو رواج دیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اونٹ کی اعلی نسل پروان چڑھاتے ہوئے گوشت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کی صورت میں نچلی سطح پر غربت کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.