امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر افتخار علی ملک کی مبارکباد
پیر 6 جولائی 2026 16:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکا نے عالمی معیشت، ٹیکنالوجی، تعلیم اور انسانی فلاح کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں، جبکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر استوار ہیں۔
افتخار علی ملک نے اس امید کا اظہار کیا کہ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی، اختراع اور عوامی روابط میں اضافے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کو نئے اقتصادی مواقع میسر آئیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.