چیئرمین سیماپ کا میٹل انڈسٹری ڈویلپمنٹ سینٹر کا دورہ
پیر 6 جولائی 2026 17:16
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایم آئی ڈی سی کو سرجیکل انڈسٹری کی ضروریات اور جدید تقاضوں کے مطابق حکومت پنجاب کے تعاون سے جدید ترین مشینری سے اپڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ انڈسٹری کو جدید ٹیکنالوجی، کامن فیسلٹی سروسز اور معیاری تکنیکی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد سرجیکل انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور پیداواری معیار میں بہتری لانا ہے تاکہ سیالکوٹ کی سرجیکل مصنوعات عالمی مارکیٹ میں مزید نمایاں مقام حاصل کر سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سرجیکل انڈسٹری سے وابستہ افراد میٹل انڈسٹری ڈویلپمنٹ سینٹر کی جدید سہولیات اور مشینری سے بھرپور استفادہ حاصل کریں تاکہ صنعت کی ترقی اور پیداواری استعداد میں مزید اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پروجیکٹ خرم شہزاد اعوان اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.