مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق
بدھ 8 جولائی 2026 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مادرِ ملت نے خواتین میں تعلیم، خوداعتمادی، قومی شعور اور سماجی خدمت کے جذبے کو فروغ دیا اور انہیں قومی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔
سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایک مضبوط، متحد، جمہوری اور ترقی یافتہ پاکستان ہی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے وژن کی حقیقی تعبیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم مادرِ ملت کے افکار، اصولوں اور قومی خدمات سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ملک کی ترقی، قومی یکجہتی، جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی فلاح کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی۔سپیکر سردار ایاز صادق نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے درجات بلندفرمائے اور قوم کو ان کے اصولوں، افکار اور جمہوری اقدار پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا کرے ۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے بھی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح قومی تاریخ کی ایک عظیم اور باوقار شخصیت تھیں جنہوں نے خواتین کی سیاسی و سماجی شمولیت، جمہوری شعور اور قومی وحدت کے فروغ میں گراں قدر کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح کی اصولوں اور دیانتداری پر مبنی جدوجہد نئی نسل کے لئے مشعلِ راہ ہے اور ان کی خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
چیئرمین خالد مقبول نے چوری چھپے الیکشن کمیشن سے چار بار عہدے میں توسیع لی ‘ مصطفی کمال
-
قرآن و سنہ موومنٹ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، اسلامی اقدار، توانائی، فلسطین اور آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے
-
گروپ ہیڈ ملٹی میڈیا اردو پوائنٹ شاہد نذیر چودھری کا ایم ایم ڈی سی کا دورہ، گردوں کے مریضوں کے لیے فلاحی خدمات کو سراہا
-
محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، قومی خدمات پر بھرپور خراجِ عقیدت
-
غیر قانونی اسلحے کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، ماہرین کا قانون کی حکمرانی اور عوامی تعاون پر زور
-
کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
یتیم بچی کی وزیر اعلی پنجاب سے پنشن میں اضافے کا مطالبہ
-
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، جولائی کے بلوں پر اطلاق ہوگا
-
گورنر سندھ کا عبد الستار ایدھی کی برسی پر انہیں شاندار خراج عقیدت
-
اراکین صوبائی اسمبلی کے لیے بلیو پاسپورٹ کی سہولت 1988 کے قانون میں پہلے سے موجود تھی، شفیع جان
-
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.