انڈونیشیا میں نائب وزیرکرپشن کے الزام میں گرفتار‘ہتھکڑیاں اور قیدیوں کا لباس پہنا کر جیل منتقل کردیا گیا
نائب وزیر برائے امیگریشن سلَمی کریم کو امیگریشن دستاویزات کے اجراءمیںبے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ان پر مختلف معاملات میں کرپشن کے الزامات ہیں.رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 9 جولائی 2026
16:09
(جاری ہے)
نشریاتی ادارے کے مطابق انسدادِ بدعنوانی کے ادارے ”کے پی کے “کے ترجمان بودی پراسیتیو نے جمعرات کو سلَمی کریم کی گرفتاری کی تصدیق کی ترجمان کے مطابق مبینہ بدعنوانی 2023ءسے 2024ءکے دوران ہوئی، جب سلَمی کریم سابق صدر جوکو ویدودو کے دورِ حکومت میں ڈائریکٹر جنرل برائے امیگریشن کے عہدے پر فائز تھے. سلَمی کریم سے ” کے پی کے“ کے دفتر میں تقریباً 10 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی، جس کے بعد جمعرات کی صبح انہیں ہتھکڑیاں اور قیدیوں کی مخصوص جیکٹ پہنا کر گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ترجمان نے بتایا ہے کہ اس مقدمے میں مزید 7 افراد کو بھی مشتبہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کیس سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی.
مزید اہم خبریں
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے باوجود کے پی کے میں غیرمحفوظ ایڈونچرسرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی پالیسی میں تبدیلی کی خبریں، پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کردی
-
علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا
-
امریکی حملوں میں چین اور روس کے تجارتی راستوں کے لیے استعمال ہونے والے ریلولے پل کو تباہ کرنے کی کوشش
-
سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کی طبیعت ناساز، ہنگامی حالت میں ابوظہبی منتقل
-
تہران میں برطانوی سفیر کی طلبی ‘ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا
-
انڈونیشیا میں نائب وزیرکرپشن کے الزام میں گرفتار‘ہتھکڑیاں اور قیدیوں کا لباس پہنا کر جیل منتقل کردیا گیا
-
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالب علم نے چین میں 'پروگریس اسٹار' ایوارڈ جیت لیا
-
مستعفی رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل سے مراعات واپس لے لی گئیں
-
سردار اختر مینگل نے بطور ممبر قومی اسمبلی ملنے والی تمام تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں
-
خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام طالبات اور فیمیلز کیلئے شنکیاری ٹی گارڈن کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.