تہران میں برطانوی سفیر کی طلبی ‘ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا
مراسلے میں ایران نے سیکیورٹی الزامات پر احتجاج اور الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے. ایرانی ذرائع ابلاغ
میاں محمد ندیم
جمعرات 9 جولائی 2026
16:16
(جاری ہے)
احتجاجی مراسلے میں ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ ان گروہوں کی میزبانی بند کر دے جنہیں ایران دہشت گرد نیٹ ورکس قرار دیتا ہے رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے 2024ءمیں برطانوی نژاد ایرانی صحافی پر حملے کے الزام میں ایران کو موردِ الزام ٹھہرایا تھا. رپورٹ کے مطابق اسی معاملے پر برطانیہ نے منگل کے روز ایرانی ناظم الامور کو بھی طلب کیا تھا برطانوی حکومت کے مطابق 2024ءمیں برطانوی نژاد ایرانی صحافی پر حملے میں ملوث رومانیہ کے 2 شہریوں کو گزشتہ ہفتے سزا سنائی گئی تھی جبکہ استغاثہ نے حملے میں ملوث افراد کو ایرانی حکومت کی پراکسی قرار دیا تھا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے باوجود کے پی کے میں غیرمحفوظ ایڈونچرسرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی پالیسی میں تبدیلی کی خبریں، پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کردی
-
علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا
-
امریکی حملوں میں چین اور روس کے تجارتی راستوں کے لیے استعمال ہونے والے ریلولے پل کو تباہ کرنے کی کوشش
-
سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کی طبیعت ناساز، ہنگامی حالت میں ابوظہبی منتقل
-
تہران میں برطانوی سفیر کی طلبی ‘ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا
-
انڈونیشیا میں نائب وزیرکرپشن کے الزام میں گرفتار‘ہتھکڑیاں اور قیدیوں کا لباس پہنا کر جیل منتقل کردیا گیا
-
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالب علم نے چین میں 'پروگریس اسٹار' ایوارڈ جیت لیا
-
مستعفی رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل سے مراعات واپس لے لی گئیں
-
سردار اختر مینگل نے بطور ممبر قومی اسمبلی ملنے والی تمام تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں
-
خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام طالبات اور فیمیلز کیلئے شنکیاری ٹی گارڈن کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.