امریکی حملوں میں چین اور روس کے تجارتی راستوں کے لیے استعمال ہونے والے ریلولے پل کو تباہ کرنے کی کوشش
پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے‘حملوں میں تہران سے مشہد کے درمیان ریلوے لائنوں کونقصان پہنچنے کی وجہ سے ریلولے سروس معطل کردی گئی. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 9 جولائی 2026
16:31
(جاری ہے)
ریلوے کمپنی نے بتایا کہ فنی اور آپریشنل ٹیمیں متاثرہ مقام پر پہنچ گئی ہیں اور ٹریک کی بحالی کے لیے کا کام شروع کر دیا گیا ہے کمپنی نے یقین دہانی کرائی کہ ریلوے سروس کو جلد از جلد بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ریلوے کمپنی نے بتایا کہ رکی ہوئی ٹرینوں کے مسافروں کو بسوں کے ذریعے مشہد منتقل کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے. کمپنی نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرینوں کی آمدورفت سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے ریلوے کے مسافر سروس مرکز سے رابطے میں رہیں ٰایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ نے اس سے قبل بتایا تھا کہ ایران کے جنوبی ساحل کے ساتھ متعدد مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے مسلسل دوسری رات ایران کے خلاف حملوں کی نئی کارروائی کی ہے. امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں امریکی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایران کے خلاف نئی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے بیان کے مطابق ان حملوں میں ایرانی ساحل کے ساتھ تقریباً 90 فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا امریکی فوج کا کہنا تھا کہ ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو خطرے میں ڈالنے کی تہران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے.
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ
-
ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط ،پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز 4 سہ ماہی اقساط میں جاری ہوں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
دنیا کی تقریبا 80 فیصد تجارت سمندری راستوں سے ہوتی ہے،پاکستان کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے. افتخار را ﺅ
-
ہماری سفارتی کامیابیاں اور پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیراعظم
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے باوجود کے پی کے میں غیرمحفوظ ایڈونچرسرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی پالیسی میں تبدیلی کی خبریں، پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کردی
-
علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا
-
امریکی حملوں میں چین اور روس کے تجارتی راستوں کے لیے استعمال ہونے والے ریلولے پل کو تباہ کرنے کی کوشش
-
سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کی طبیعت ناساز، ہنگامی حالت میں ابوظہبی منتقل
-
تہران میں برطانوی سفیر کی طلبی ‘ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا
-
انڈونیشیا میں نائب وزیرکرپشن کے الزام میں گرفتار‘ہتھکڑیاں اور قیدیوں کا لباس پہنا کر جیل منتقل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.