وائلڈ لائف کا چھاپہ، 225چڑیاں برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

منگل 14 جولائی 2026 16:09

وائلڈ لائف کا چھاپہ، 225چڑیاں برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2026ء) لاہور کے علاقے شاد باغ میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے 225زندہ گھریلو چڑیاں برآمد کر لیں۔

(جاری ہے)

محکمہ کی ٹیم نے تمام چڑیوں کو اپنی تحویل میں لے کر عدالتی احکامات کے مطابق آزاد کر دیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :