آسٹریلیا میں سکھ برادری کا سردار رمیش سنگھ اروڑہ کا شاندار استقبال، پنجاب حکومت کے اقلیتی اقدامات کو بھرپور خراجِ تحسین
منگل 14 جولائی 2026 22:54
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے گوردوارہ کی انتظامیہ اور سیواداروں کی مذہبی خدمات اور سکھ ورثے کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت دنیا بھر کی سکھ برادری سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوردواروں کی بحالی، تزئین و آرائش، مذہبی سیاحت کے فروغ اور کرتارپور راہداری، ننکانہ صاحب، گوردوارہ جنم استھان سمیت دیگر مقدس مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پنجاب کے وژن کا اہم حصہ ہے، جبکہ سکھ یاتریوں کو محفوظ، باوقار اور سہل مذہبی زیارت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب آج امن، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی روشن مثال بن کر دنیا کے سامنے ابھر رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.