پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گئی
بدھ 15 جولائی 2026 14:10
(جاری ہے)
ترجمان پی سی بی کےمطابق دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی تاکہ کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو سکیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا، جس کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ون ڈے بولنگ رینکنگ ، ابرار احمد نے ٹاپ پوزیشن سے اپنا فاصلہ مزید کم کرلیا
-
میجر لیگ کرکٹ کیلئےاین او سی فیس کی وصولی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گئی
-
پاک سپورٹنگ انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنا ئوکے سلسلہ میں تین روزہ اوپن ٹرائلز (کل )سے اسلام آباد میں شروع ہونگے
-
فیفا ورلڈ کپ، دوسرا سیمی فائنل، ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان (کل)کھیلا جائیگا ،ہنگامے پھوٹنے کا اندیشہ
-
فیفا ورلڈکپ 2026،اسپین فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
-
آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غورشروع
-
پی سی بی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید بائیو مکینکس لیب قائم کرنے کا فیصلہ
-
قومی کرکٹرز کیلئے طویل دورانیے کے کیمپس میں پیڈل سپورٹس کھیلنا لازمی قرار
-
آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غور
-
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فیفا ورلڈ کپ کا جوش و خروش عروج پر
-
فیفا ورلڈکپ میں ٹیم کے ڈاکٹرگائناکالوجسٹ تھے، سینیگال فٹبال فیڈریشن کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.