ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس،سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
جمعرات 16 جولائی 2026 18:26
(جاری ہے)
کانفرنس میں پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول، پالیسی اصلاحات اور مختلف شعبوں میں بڑھتے کاروباری مواقع کو اجاگر کیا گیا۔کانفرنس کے دوران مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی، نجی شعبے کے تعاون اور نئے سرمایہ کاری مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو نظام ادارہ جاتی رابطہ کاری بہتر بنا کر سرمایہ کاری منصوبوں پر عملدرآمد کو تیز کر رہا ہے۔پالیسی اصلاحات اور مؤثر سہولت کاری سے پاکستان سرمایہ کاری کیلئے زیادہ پرکشش اور کاروبار دوست ملک بن کر ابھر رہا ہے۔ایس آئی ایف سی پاکستان کی اقتصادی سفارتکاری، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار معاشی ترقی میں مرکزی کردار ادا کر رہاہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران نے عربوں کو اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی
-
زرداری کی یاری یا سیاسی دباؤ؟ کامسٹیک (Comstech) میں نئی لڑائی چھڑ گئی!
-
وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ، مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول اٹھے
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش پر یو این چیف کو تشویش
-
میانمار: سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 500 افراد ہلاک یا لاپتہ
-
صدر ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے اور فضائی حملوں میں شدت لانے پر غور
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات، علمی و ادبی خدمات کو سراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.