برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

جمعہ 17 جولائی 2026 11:50

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 497روپے،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20 سے 25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔