آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
پیٹرولیم پر وصول کی جانے والی لیوی میں 40فیصد کمی کی جائے ، شہزاد اشرف بھٹی
ہفتہ 18 جولائی 2026 17:24
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ، اشیائے خورونوش اور روزمرہ استعمال کی دیگر ضروری اشیا ء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس کا براہِ راست بوجھ عوام اور تاجر برادری پر پڑتا ہے۔
شہزاد اشرف بھٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم پر وصول کی جانے والی لیوی میں کم از کم 40فیصد کمی کی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار مندی، 100 انڈیکس 6438 پوائنٹس گر گیا
-
نیشنل بینک بارے آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ پر ایکشن لیا جائے،ظفر صادق
-
سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
-
پاکستان میں موبائل فونز کی مقامی منیوفیکچرنگ جون 2026 میں 1.93 ملین یونٹس رہی ، رپورٹ
-
لاہور میں ایل پی جی سرکاری نرخ سے کہیں مہنگی فروخت
-
ایل پی جی کی سرکاری نرخوں پر فروخت ممکن نہ ہو سکی ،شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600 روپے کی کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
امریکہ کی آزادی سالگرہ پر پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان میں سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا ایس ای سی پی کا اہم ہدف ہے،چیئرمین ایس ای سی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.