ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600 روپے کی کمی
جمعہ 17 جولائی 2026 17:51
(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,086 روپے اضافے کے بعد 364,742 روپے سے کم ہو کر 361,656 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 334,358 روپے سے کم ہو کر 331,530 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 126 روپے کمی کے بعد 6,029 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 108 روپے کمی کے بعد 5,168 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,030 ڈالر سے کم ہو کر 3,994 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار مندی، 100 انڈیکس 6438 پوائنٹس گر گیا
-
نیشنل بینک بارے آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ پر ایکشن لیا جائے،ظفر صادق
-
سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
-
پاکستان میں موبائل فونز کی مقامی منیوفیکچرنگ جون 2026 میں 1.93 ملین یونٹس رہی ، رپورٹ
-
لاہور میں ایل پی جی سرکاری نرخ سے کہیں مہنگی فروخت
-
ایل پی جی کی سرکاری نرخوں پر فروخت ممکن نہ ہو سکی ،شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600 روپے کی کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
امریکہ کی آزادی سالگرہ پر پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان میں سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا ایس ای سی پی کا اہم ہدف ہے،چیئرمین ایس ای سی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.