فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کی ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
ہفتہ 18 جولائی 2026 22:54
(جاری ہے)
اس سے قبل 2024 کے سپر بال کا اوسط ٹکٹ 9,411 ڈالرز کے ساتھ مہنگا ترین امریکی کھیلوں کا ایونٹ سمجھا جاتا تھا۔دوسری جانب ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اسپین کے نوجوان اسٹار لامین یامال کے ساتھ اپنی 2007 کی وائرل تصویر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہاکہ یہ تصویر زندگی کے حیران کن اتفاقات میں سے ایک ہے۔میسی نے یامال کو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ میسی اور یامال کی مشترکہ تصویر 2024 میں دوبارہ منظرِ عام پر آئی تھی جب یامال کے والد نے اسے یورپی چیمپئن شپ کے دوران سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکا پریمیئر لیگ میں کینڈی رائلز کے ہیڈ کوچ چمندا واس سے رہنمائی حاصل کرنا اعزاز ہے، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایچ ایف کا انٹر نیشنل و ڈومیسٹک ہاکی کے فروغ کیلئے جامع اور تاریخی پروگرام کا اعلان
-
ایف آئی ایچ نے بیلجیئم اورنیدرلینڈز میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں جاپان کی ٹیم کاپروفائل جاری کر دیا
-
پاکستان ہاکی کی بحالی کے لیے تاریخی پروگرام، قومی ٹیموں کے مصروف ترین بین الاقوامی شیڈول کا اعلان
-
پی سی بی کی این سی اے میں منعقد ہونیوالے ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکومنٹری جاری
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کا ون ڈے ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار
-
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چمپئن رنگز دینے کا اعلان
-
بھارتی آل رائونڈر واشنگٹن سندر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے سے باہر ہو
-
اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان مقابلے کیلئے مقرر کیے گئے سلووینیا کے ریفری سلاوکو وِنچچ ماضی کے متنازع واقعہ کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے
-
فیفا ورلڈکپ: وی اے آر چیک کے دوران بچے کی ریفری کو پیسے دینے کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کی ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
-
پی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.