پی سی بی کی این سی اے میں منعقد ہونیوالے ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکومنٹری جاری
ہفتہ 18 جولائی 2026 22:54
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کھلاڑیوں کی ذہنی تیاری کے لیے خصوصی لیکچرز کا بھی اہتمام کیا گیا۔
سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی سکلز ڈیویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ خصوصی لیکچرز بھی منعقد کروائے گئے تاکہ انہیں کھیل کے مختلف پہلوئوں سے آگاہی دی جا سکے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا تھا کہ اس کیمپ کے ذریعے بلے بازوں کو ٹیسٹ کرکٹ کے مخصوص مزاج کے مطابق لمبی اننگز کھیلنے اور مشکل حالات میں بیٹنگ کرنے کی ترغیب دی گئی۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا کہ یہ ایک سخت اور مفید کیمپ تھا، جس کے ذریعے ہونے والی تیاری سے ہم مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی تربیت کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کے چیلنجز کے لیے بہتر انداز میں تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکا پریمیئر لیگ میں کینڈی رائلز کے ہیڈ کوچ چمندا واس سے رہنمائی حاصل کرنا اعزاز ہے، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایچ ایف کا انٹر نیشنل و ڈومیسٹک ہاکی کے فروغ کیلئے جامع اور تاریخی پروگرام کا اعلان
-
ایف آئی ایچ نے بیلجیئم اورنیدرلینڈز میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں جاپان کی ٹیم کاپروفائل جاری کر دیا
-
پاکستان ہاکی کی بحالی کے لیے تاریخی پروگرام، قومی ٹیموں کے مصروف ترین بین الاقوامی شیڈول کا اعلان
-
پی سی بی کی این سی اے میں منعقد ہونیوالے ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکومنٹری جاری
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کا ون ڈے ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار
-
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چمپئن رنگز دینے کا اعلان
-
بھارتی آل رائونڈر واشنگٹن سندر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے سے باہر ہو
-
اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان مقابلے کیلئے مقرر کیے گئے سلووینیا کے ریفری سلاوکو وِنچچ ماضی کے متنازع واقعہ کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے
-
فیفا ورلڈکپ: وی اے آر چیک کے دوران بچے کی ریفری کو پیسے دینے کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کی ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
-
پی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.