انسان کے اللہ کی نافرمانی سرکشی ،دین سے بے رغبتی کا راستہ ترک نہ کرنے تک بے چینی بدامنی اور اخلاقی زوال کا خاتمہ ممکن نہیں ،مولانا عبدالرحمن رفیق
ہفتہ 18 جولائی 2026 21:41
(جاری ہے)
جب تک انسان اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سرکشی اور دین سے بے رغبتی کا راستہ ترک نہیں کرے گا اس وقت تک بے چینی بدامنی اور اخلاقی زوال کا خاتمہ ممکن نہیں انہوں نے کہا کہ آج کی نوجوان نسل مغربی تہذیب و ثقافت سے غیر معمولی طور پر متاثر ہو رہی ہے۔
لباس، رہن سہن، طرزِ فکر اور معاشرتی رویوں میں اسلامی اقدار کے بجائے مغربی تہذیب کی اندھی تقلید کو ترقی کی علامت سمجھا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ہماری دینی اخلاقی اور خاندانی روایات مسلسل کمزور ہو رہی ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی اسلامی شناخت دینی اقدار اور مشرقی روایات پر فخر کریں قرآن و سنت کو اپنی زندگی کا رہنما بنائیں اور ایسے طرزِ عمل سے اجتناب کریں جو انہیں اپنی تہذیبی و دینی شناخت سے دور لے جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.