چینی صدر نے نئے سفیروں کی تقرری کر دی
پیر 20 جولائی 2026 11:13
(جاری ہے)
بیان مین بتایا گیا کہ شیانگ بو کو عراق میں چین کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، جہاں وہ چوئی وی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ یانگ یون ڈونگ کو قبرص میں چین کا نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے، وہ لیو یان تاؤ کی جگہ خدمات انجام دیں گے اور ژانگ شیانگ یان کو پاناما میں چین کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، جہاں وہ شو شویوآن کی جگہ فرائض انجام دیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لندن: پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریب میں لڑکیوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر انڈین شخص گرفتار
-
ایران کا جنوبی صوبے ہرمزگان میں امریکی MQ-9 ریپر ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے برطانیہ کو اسلامی جمہوریہ برطانیہ قرار دے دیا
-
پاکستانی سفیر شفقت علی خان کی متحدہ عرب امارات میں پاکستانی برادری کو یوم آزادی کی دلی مبارکباد
-
ایران پاکستان کے ساتھ جامع تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے، ایرانی صدر
-
سعودی عرب کی قیادت میں 13 ممالک کا میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان
-
ایران جنگ، امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان
-
امریکی انٹیلی جنس ٹرمپ کیخلاف مبینہ ایرانی سازشوں کی اسرائیلی وارننگز کی تصدیق نہ کرسکی
-
عمان کے ساحل پر بحری جہاز سے تیل کا بڑا اخراج، سمندری حیات اور ماحول کو سنگین خطرہ
-
آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان
-
آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریق ماحولیاتی نقصان کا ازالہ کریں، ایران
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.