شطرنج ایک لازوال اور فکری کھیل ہے جو تنقیدی سوچ، نظم و ضبط، صبر، بردباری اور باہمی احترام جیسی اعلیٰ اقدار کو فروغ دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
پیر 20 جولائی 2026 21:10
(جاری ہے)
شطرنج کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شطرنج عمر، جنس، زبان اور سماجی حیثیت کی تمام حدود سے بالاتر ہو کر لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا ذریعہ ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ تعلیم، نوجوانوں کی ذہنی و فکری نشوونما اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ میں ایک موثر کردار ادا کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شطرنج کی بنیادی اقدار اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف بالخصوص معیاری تعلیم، صنفی مساوات اور پرامن معاشروں کے قیام سے مکمل ہم آہنگ ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نوجوان نسل کو بااختیار بنانے، قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے اور ایک زیادہ جامع، ترقی یافتہ اور پرامن پاکستان کی تعمیر کے لیے کھیلوں اور فکری و تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کی ہر ممکن حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ٹرانسپورٹ کمپنی نیازی ایکسپریس کی ایئرلائن بنانے کی تیاریاں
-
بھارتی فنڈنگ سے پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب، ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز اور بوٹ فارمز کے ذریعے گمراہ کن مہم چلائی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو
-
رواں سال 12 اگست کو ہونے والا مکمل سورج گرہن ایک غیر معمولی فلکیاتی واقعہ قرار
-
ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم بدستور موجود ،مزید بارش کا امکان
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
-
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویروں والی الیکٹرو بسوں کے آزاد کشمیر حکومت کو دینے کے عمل کو سیاسی رشوت قرار دیدیا
-
حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.