دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال‘ڈیموں میں پانی کی سطح بڑھنے لگی
حالیہ بارشوں سے پاکستان کے مختلف دریاﺅں‘بیراجوں اور ڈیمزمیں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے. واپڈا کی واٹررپورٹ
میاں محمد ندیم
بدھ 22 جولائی 2026
17:41
(جاری ہے)
اسی طرح جناح بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 92 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 84 ہزار 200 کیوسک، چشمہ پرآمد 2 لاکھ 79 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 49 ہزار 400کیوسک، تونسہ پر پانی کی آمد 2 لاکھ 22 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 95 ہزار 700 کیوسک،گدو پرآمد ایک لاکھ 64 ہزار 100 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 22 ہزار 300 کیوسک، سکھر بیراج پر آمد ایک لاکھ 10 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک، کوٹری بیراج پرآمد 43 ہزار 200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک اسی طرح تریموں پر آمد 51 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 37 ہزار 200 کیوسک جبکہ پنجند پرآمد 12 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا.
تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1514.11 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.642 ملین ایکڑفٹ منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1181.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.170 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا. چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.157 ملین ایکڑ فٹ ریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے.مزید اہم خبریں
-
سابق ایرانی وزیرخارجہ کا عدلیہ سے ٹرمپ اور نیتن یاہوکوسزائے موت سنانے کا مطالبہ
-
ندیم افضل چن نے مریم نوازکو جھوٹا قراردے دیا
-
دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال‘ڈیموں میں پانی کی سطح بڑھنے لگی
-
9 مئی مقدمہ، میاں محمود الرشید کا ضمانت کےلئے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
-
پٹواریوں نے پاکستان کو پرچون کی دکان بنا دیا. مونس الہی کی حکومت پر تنقید
-
لاہو ر ہائیکورٹ، سرگودھا گدی نشینی تنازع میں20افراد کے قتل کیس میں چار مجرموں کی بیس ‘بیسبار سزائے موت برقرار
-
سندھ میں مون سون سسٹم فعال، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ
-
بحری مفادات کو نشانہ بنایا گیا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے ،پاکستان کی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت
-
وزیراعظم شہباز شریف کا ملکی خودمختاری کے تحفظ و دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے عزم کا اعادہ ، روبوٹکس اور اٹانومس سسٹمز کی ترقی کیلئے سپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام کے آغاز اور ..
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ "B-" سے بڑھا کر "B" کیے جانے کا خیرمقدم
-
مقبوضہ کشمیر،سیلابی ریلوں سے 25 افراد جاںبحق ، سینکڑوں املاک تباہ، وادی بھر میں فلڈ الرٹ جاری
-
چین نے جاپانی کے تحفظات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.