اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے کا فائنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا
فلم دیکھنے کے بعد شائقین کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ سیڈی سنک کے کردار کو خفیہ رکھنا کیوں ضروری تھا
جمعہ 24 جولائی 2026 01:25
(جاری ہے)
ڈیسٹن ڈینیئل کریٹن کا کہنا تھا کہ فلم دیکھنے کے بعد شائقین کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ سیڈی سنک کے کردار کو خفیہ رکھنا کیوں ضروری تھا۔
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ فلم دیکھنے کے بعد مداح ناراض ہونے کے بجائے یہی کہیں گے کہ اچھا ہوا انہیں پہلے سے اس کردار کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔دوسری جانب اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے کا فائنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ایکشن سے بھرپور مناظر شامل ہیں۔ ٹریلر میں ٹام ہالینڈ ایک بار پھر پیٹر پارکر، اسپائیڈر مین کے روپ میں دکھائی دیتے ہیں، جبکہ زینڈایا بھی اپنے کردار ایم جے میں ان کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ٹریلر میں مارک رفالو کے مشہور کردار ہلک کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے، جو ایونجرز: انفینیٹی وار کے بعد پہلی بار بولتے ہوئے کہتے ہیں، نو بینر، اونلی ہلک، جس نے مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھا دی ہے۔فلم کی کہانی کے مطابق دنیا پیٹر پارکر کی شناخت بھلا چکی ہے، لیکن وہ اب بھی اسپائیڈر مین کی حیثیت سے نیویارک کو جرائم سے بچانے میں مصروف ہے۔ اپنے پرانے دوستوں کو اپنی زندگی میں آگے بڑھتے دیکھ کر اس کی زندگی ایک نئے موڑ پر پہنچتی ہے، جبکہ ایک ایسا طاقتور ولن سامنے آتا ہے جسے کوئی دیکھ بھی نہیں سکتا۔ یہی خطرہ پیٹر پارکر کو اپنی صلاحیتوں اور فیصلوں کی نئی آزمائش میں ڈال دیتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آبنائے ہرمز: محفوظ راہداری پر محصول خلاف قانون، اقوام متحدہ
-
غزہ: غذائی تحفظ میں بہتری کو وسائل کی کمیابی سے خطرہ، یو این ادارے
-
آزاد کشمیر میں تقریرکرنے والوں کا نام لیں تو ذہن میں ایک چیز ’کرپشن‘ آتی ہے
-
غریب کا بچہ تب لیڈر بنےگا، جب کوئی امیرزادہ پارٹی سیٹ پر قبضہ کرکے نہیں بیٹھا ہوگا
-
بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور شمالی علاقہ جات میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
-
حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
-
خطے میں سب سے مہنگا ڈیزل پاکستان میں، افغانستان میں بھی ڈیزل پاکستان سے سستا ہونے کا انکشاف
-
پنجاب حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘بارشوں نے تباہی مچادی
-
2 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی سڑک مون سون کی پہلی موسلادھار بارش برداشت نہ کرسکی
-
20 سال پرانی گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر، حکومت کی نئی وہیکل پالیسی سامنے آگئی
-
ڈی سی نے چند فٹ کے پُل کا تخمینہ ایک کروڑ80 لاکھ روپے لگایا جبکہ دوست انجینئر نے صرف6 لاکھ روپے میں بنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.