سعودی وزیرِدفاع کی امریکی صدر سے ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا اہم پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا
جمعرات 30 جولائی 2026 23:14
(جاری ہے)
سعودی وزیرِدفاع نے جے ڈی وینس سے کہا کہ نیتن یاہو ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے پر زور دے رہے ہیں، سعودی عرب کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے کیونکہ یہ زیادہ سودمند راستہ ہے۔
امریکی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا عراق پر حملوں کا مقصد حوثیوں کوپیغام دینا تھا، سعودی وزیرِدفاع نے امریکی نائب صدر کو بتایا کہ سعودی عرب حوثیوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سعودی وزیرِدفاع نے کہا کہ حوثیوں کے معاملے پر فی الحال امریکا کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔سعودی وزیرِدفاع نے یہ بھی کہا کہ حوثیوں کے ساتھ مذاکرات بھی جاری ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے رابطہ؛ امریکہ کو مزید حملوں کی سخت وارننگ دیدی
-
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس
-
ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں گے،ٹرمپ
-
ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں گی: ٹرمپ
-
وندے ماترم کو لازمی قرار دینا مذہبی آزادی کے منافی ہے، اسد الدین اویسی
-
امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ بچ نکلا
-
جکارتہ: 70 ہزار ایکسٹیسی گولیاں اسمگل کرنے کے الزام میں ملائیشین پائلٹ گرفتار
-
وزیر ریلوے کا سورنج میں کوئلہ کان حادثے میں 34 قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
ایران کا امریکی فضائی نگرانی میں چلنے والے دو آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
متحدہ عرب امارات ویمنز انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی20 ورلڈ کپ 2027 کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
دبئی پولیس کی "شیڈ اینڈ ریوارڈ" مہم کا چھٹا ہفتہ، 380 سے زائد مزدوروں میں کھانا، مشروبات اور چھتریاں تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.