حریت رہنما شیخ عبدالمتین کا پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرزکے دفتر کا دورہ
منگل 4 اگست 2026 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی صحافی برادری، کالم نگاروں اور ڈیجیٹل کری ایٹرز پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، صحافیوں پر عائد پابندیوں اور کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اپنا موثر کردار ادا کریں۔
پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز کے عہدیداروں نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مسئلہ کشمیر اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے اور حقائق کو عالمی ضمیر تک پہنچانے کے لیے اپنی پیشہ ورانہ کاوشیں جاری رکھیں گے۔شیخ عبدالمتین نے اس موقع پر چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مسرت عالم بٹ کی مختصر سوانح حیات پر مشتمل ایک کتابچہ بھی یونین کے عہدیداروں کو پیش کیا۔ملاقات میں پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز سندھ کے صوبائی صدر اختر ایوب خان، کراچی چیپٹر کے صدر محسن خان راجپوت، جنرل سیکرٹری مصطفی کمال خان اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.