پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ‘‘ تاریخ ساز پیش رفت اور امت مسلمہ کیلئے نیک شگون ہے، خواجہ سعد رفیق
جمعہ 7 اگست 2026 21:32
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے تحت ایک ملک پر حملہ تینوں ملکوں پر حملہ سمجھا جائے گا، یہ معاہدہ امت مسلمہ کے استحکام، سلامتی اور باہمی بھائی چارے کے فروغ کے لیے بنیادی ستون ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس مشترکہ دفاعی معاہدے نے ہر مومن کے دل و جان کو معطر کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اورسعودی عرب کی قیادت کی دور اندیشی کو سلام پیش کرتا ہوں اور معاہدے کی تشکیل کے لیے کام کرنے والے ہر فرد کو خداوند کریم جزائے خیر دے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.