ٴایل اے 15 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کا خدشہ، پاکستان پیپلزپارٹی کا رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ
پیر 10 اگست 2026 21:44
(جاری ہے)
پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ معلوم کیا جائے کہ پولیس کو 26 پولنگ اسٹیشنوں سے کس کے حکم پر اور کس وقت واپس بلایا گیا اور فوری طور پر پولیس فورس کو دوبارہ ان پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کیا جائے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ چار مختلف علاقوں میں واقع 26 پولنگ اسٹیشنوں کو بیک وقت خطرہ لاحق ہے، اس صورت حال سے معمول کی انتخابی سیکیورٹی کے ذریعے نمٹنا ممکن نہیں، اس لیے ان تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوری طور پر رینجرز تعینات کی جائے اور پولنگ سے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک رینجرز موجود رہے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کے انچارج عبدالشکور نے حلقہ ایل اے 15 کے امیدوار سردار ضیا القمر کی جانب سے یہ شکایت چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ارسال کی جبکہ اس کی نقول چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر، انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر، ریٹرننگ آفیسر ایل اے 15، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو بھی ارسال کی گئی ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.