1500روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، 17اگست کو فیصل آباد میں ہو گی

بدھ 12 اگست 2026 12:14

1500روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، 17اگست کو فیصل آباد میں ہو گی
مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، 17اگست کو فیصل آباد میں ہو گی 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا بے صبری سے انتظار کرنے والے شہریوں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی آئندہ قرعہ اندازی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلامیے کے مطابق 17 اگست 2026 کو 1500 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی ایک ہی روز منعقد ہوگی۔ 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی فیصل آباد میں ہو گئی 1500 روپے کے پرائز بانڈ کے انعامات نیشنل سیونگز کے مطابق 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں:پہلا انعام: ایک خوش نصیب کے لیے 30 لاکھ روپیدوسرا انعام: 3 خوش نصیبوں کے لیے 10،10 لاکھ روپیتیسرا انعام: 1,696 خوش نصیبوں کے لیے 18,500 روپے فی کس-

متعلقہ عنوان :