برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

بدھ 12 اگست 2026 14:03

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 519روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔