برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی

جمعرات 13 اگست 2026 14:06

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے کمی سی490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔