سوشل میڈیا پر سی ایس ایس 2026 کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ایف پی ایس سی
جمعرات 13 اگست 2026 21:03
(جاری ہے)
ہر مرحلے پر تصدیق، دستاویزی اندراج اور افسران کی سخت نگرانی شامل ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی بے ضابطگی، شکایت یا تضاد کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
اکیڈمیز یا کسی تیسرے فریق کے اثر انداز ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ امتحانی مراکز کی تشکیل، رول نمبر پلان اور نشستوں کی تقسیم مکمل طور پر خودکار اور شفاف طریقہ کار کے تحت ہوتی ہے جس میں دستی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف پی ایس سی تمام امتحانی مراحل میں شفافیت، میرٹ اور غیر جانبداری پر سختی سے کاربند ہے اور کسی بھی مصدقہ شکایت پر فوری کارروائی کی جاتی ہے۔تمام امیدواروں اور عام عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قسم کی غیر مصدقہ اور مقصدیت پر مبنی مہمات پر کان نہ دھریں اور صرف ایف پی ایس سی کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں۔کمیشن نے واضح کیا ہے کہ وہ ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور امتحانی نظام سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
یومِ آزادی پر ٹیکنو کی خصوصی پیشکش، کیمون 50 سیریز کے خریداروں کے لیے مفت اسمارٹ واچ
-
سوشل میڈیا پر سی ایس ایس 2026 کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ایف پی ایس سی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز کے آئی پی او کی منظوری دے دی، 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد شیئرز کی عوامی پیشکش ہوگی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹماسفیرک گیسز لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کے آئی پی او کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنےوالی برانچز کی تعداد 6700 سے تجاوز کر چکی ہے ، سٹیٹ بینک
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
-
ایس ای سی پی کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم، 33 اسلامی ونڈوز کی منظوری
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.