ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
جمعرات 13 اگست 2026 22:52
(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,001 روپے کمی کے بعد 397,149 روپے سے کم ہو کر 394,749 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 364,617 روپے سے کم ہو کر 361,866 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 175 روپے کمی کے بعد 6,936 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 150 روپے کمی کے بعد 5,946 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,415 ڈالر سے کم ہو کر 4,380 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
یومِ آزادی پر ٹیکنو کی خصوصی پیشکش، کیمون 50 سیریز کے خریداروں کے لیے مفت اسمارٹ واچ
-
سوشل میڈیا پر سی ایس ایس 2026 کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ایف پی ایس سی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز کے آئی پی او کی منظوری دے دی، 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد شیئرز کی عوامی پیشکش ہوگی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹماسفیرک گیسز لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کے آئی پی او کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنےوالی برانچز کی تعداد 6700 سے تجاوز کر چکی ہے ، سٹیٹ بینک
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
-
ایس ای سی پی کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم، 33 اسلامی ونڈوز کی منظوری
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.