پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا
جمعرات 13 اگست 2026 20:05
(جاری ہے)
جامشورو سندھ سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی ہونہار طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں 10ڈسٹنکشنز کیساتھ دنیا بھر میں اعلی ترین نمبر حاصل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور تعلیمی میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
دیا انیل بھاٹیا کی اس شاندار کامیابی پر اسلام آباد نجی کالج میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں یونیورسٹی آف لندن سے آئے اساتذہ نے شرکت کی اور طالبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسلام آباد اسکول آف لا کی طالبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں عالمی ریکارڈ بنانے والے ٹاپر اور دیگر نمایاں طلبہ میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔تعلیمی ماہرین کے مطابق دیا انیل بھاٹیا نے کہا کہ وہ پاکستانی خواتین خاص کر اقلیتی برادری کی خواتین کیلئے کام کرنا چاہتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.