آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج راولپنڈی میں شروع ہو گا
جمعرات 13 اگست 2026 21:31
(جاری ہے)
راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ایونٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے، اپنے ناموں کی رجسٹریشن آج جمعہ کو صبح دس بجے تک کروا سکتے ہیں۔
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری کے فرائض مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے کوچ عماد مطاہر انجام دیں گے۔ مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ نمبر 03365114710 اور 03215354000 پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
-
کینیڈین ہاکی ٹیم آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی
-
عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں ہوگا
-
جشنِ آزادی سپورٹس مقابلے، فٹ بال میچ میں ٹیم گرین کامیاب
-
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پنڈی ایکسپریس کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
-
ڈارون ٹیسٹ،حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر آل آئوٹ
-
10 سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقاد
-
ْشان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے پرامید ہیں،سرفرازاحمد
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کی جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.