عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں ہوگا

جمعرات 13 اگست 2026 16:45

عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست  کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ ..
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2026ء) جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست بروزجمعۃ المبارک کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں انعقا د پذیر ہورہا ہے ،جس میں ملک کی نامور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں فٹبال گولڈ کپ کے مہمان خصوصی چیئرمین حاجی محمد اختر انصاری آف سعودی عرب ہونگے ۔

(جاری ہے)

حیدر فٹبال کلب کے صدر چوہدری محمد شاہد نے بتایا کہ جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر گولڈ کپ کا انعقاد شائقین کی خوشیوں کو مزید دوبالا کرئے گا اس میلہ کے تمام ترانتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :