صدر مملکت کی متعدد سمریوں کی منظوری، 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
یومِ آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اہل قیدیوں کی سزاؤں میں100 روز کی خصوصی معافی کی بھی منظوری
جمعہ 14 اگست 2026 13:25
(جاری ہے)
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دی ہے، مختلف سول شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو قومی اعزازات دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ صدر مملکت نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے یومِ آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اہل قیدیوں کی سزاؤں میں100 روز کی خصوصی معافی کی منظوری بھی دی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کی قیادت کو ان کے قومی دن پر مبارکباد
-
لاہور میں افسوسناک کار حادثہ، کینال روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق
-
یومِ آزادی پر شہریوں کی مشکلات، خواجہ سعد رفیق نے حکومتی تقریبات پر بھی سوال اٹھا دیئے
-
صدرمملکت کی وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محسن نقوی، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، بلال اظہرکیانی سمیت 355 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
-
اس وقت پاکستان پر کل قرض 100ٹریلین روپے کا ہے
-
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے،21 سال بعد ہم آزادی کی سنچری منائیں گے
-
بغیراجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے،ترک وزارت دفاع
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.