جشنِ آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا
ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخواتاشفین حیدر نے کیک کاٹ کر جشنِ آزادی کی تقریب کا باقاعدہ آغاز
جمعہ 14 اگست 2026 13:15
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے بوائز فائنل میں عبدالحسیب خان اور تمہید کی جوڑی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریان اورعاقب کو شکست دے کر آزادی چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔
گرلز فائنل میں ابیرا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امبرین کو شکست دی اور آزادی چیمپئن شپ کی ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر نے کہا کہ جشنِ آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد نوجوانوں میں حب الوطنی، اتحاد، نظم و ضبط اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو شاندار کھیل پیش کرنے پر مبارکباد بھی دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.