محسن نقوی کا ضیاء لانگو سے ٹیلیفونک رابطہ , قافلے پر حملے کی پرزور مذمت، حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین
اتوار 16 اگست 2026 20:20
(جاری ہے)
وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ محفوظ رہے،بلوچستان کے عوام اور پولیس نے دہشتگردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں۔وفاقی حکومت بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ضیاء لانگو نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔امن دشمنوں کے مذموم عزائم کو مل کر ناکام بنائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.