آر ڈی اے کا مالی سال 2026-27 کا 8,760 ملین روپے کا بجٹ منظور
پیر 17 اگست 2026 20:45
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ تقریباً 3917 ملین روپے جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے مختص کیے گئے ہیں جن کا مقصد راولپنڈی میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری ترقی کو فروغ دینا ہے اہم منصوبوں میں راولپنڈی رنگ روڈ R-3 منصوبہ شامل ہے جس کے تحت با نٹھ (N-5) سے ٹھلیاں (M-2) تک 38.3 کلومیٹر طویل مین کیرج وے کی تعمیر شامل ہے۔
اس کے علاوہ نالہ لئی منصوبے کے تحت نالہ لئی کوریڈور (N-5) کے ساتھ ٹرنک/آؤٹ فال سیور کے فزیبلٹی سٹڈی اور تفصیلی ڈیزائن جبکہ راولپنڈی رنگ روڈ فیز-II کے تحت ٹھلیاں (M-2) سے جی ٹی روڈ (N-5) تک فزیبلٹی سٹڈی اور تفصیلی ڈیزائن شامل ہیں۔ دیگر منصوبوں میں آر ڈی اے ہاؤسنگ سکیم کا فزیبلٹی سروے، راولپنڈی ماسٹر پلان کا مطالعہ، ٹریفک اور پلاننگ سے متعلق مسائل کی نشاندہی کے لیے فزیکل سروے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبے اور دیگر شامل ہیں۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی منصور احمد خان، ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے مسعود احمد بخاری، ڈائریکٹر فنانس آر ڈی اے مسعود ارشد، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ افتخار علی، ڈائریکٹر لینڈ غضنفر علی اعوان، متعلقہ محکموں کے نمائندگان اور آر ڈی اے کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ مجوزہ بجٹ راولپنڈی ریجن میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری، شہری سہولیات کے فروغ اور پائیدار شہری ترقی کے لیے آر ڈی اے کے عزم کا عکاس ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمشو بی بی عرف عائشہ کے قتل کے حوالے اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار
-
طلال چوہدری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، حکومت کسی سیاسی جماعت کے سیاسی موقف یا احتجاج کے حق سے انکار نہیں کرتی ، وزیر مملکت برائے داخلہ
-
گورنر فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا کے مائیکرو بائیولوجسٹس، بائیوٹیکنالوجسٹس اور بائیو کیمسٹس کے وفد کی ملاقات
-
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس
-
کابینہ کمیٹی برائے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا پہلا اجلاس
-
مطالبات کی منظوری تک سڑکوں سے نہیں اٹھیں گے، حافظ نعیم الرحمن
-
خواجہ سلمان رفیق سے تحریکِ نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد کی ملاقات
-
اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ہے اور اب ملاقاتوں کے حوالے سے ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے ،طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.