روس،یوکرینی میزائل حملے میں 6شہری ہلاک، 14سالہ بچے سمیت 4زخمی
پیر 17 اگست 2026 22:10
(جاری ہے)
روسی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا پیٹرینکو نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور جائے وقوعہ پر تفتیشی ٹیمیں اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ حملے میں کس نوعیت کا میزائل استعمال کیا گیا۔
روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق واقعے پر دہشت گرد حملے کے تحت فوجداری مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔بیلگورود ریجن کے پراسیکیوٹر آفس نے بھی حملے کے بعد شہریوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق معاملات کی نگرانی شروع کردی ہے۔روسی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان نے الزام عائد کیا کہ یوکرینی مسلح افواج کی جانب سے اس نوعیت کی کارروائیاں مسلسل کی جا رہی ہیں۔ روسی حکام نے تازہ حملے کی تحقیقات جاری رکھنے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کا اعلان کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.