وزیر داخلہ بلوچستان کاقمبرانی روڈ کی رہائشی مسماة اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس

منگل 18 اگست 2026 21:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2026ء) وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماة اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے 24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جائے۔

متعلقہ عنوان :