پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع
خیبرپختونخوا حکومت کی حتمی منظوری کی صورت میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعہ 28 اگست 2026
15:37
(جاری ہے)
پولیس حکام نے بتایا کہ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پولیس کے لیے ہارڈ ایریا الاﺅنس کی سفارشات وفاقی حکومت کو بھجوائی تھیں، اب ہارڈ ایریاز کی نشاندہی کرکے متعلقہ اضلاع کی تفصیلات وفاقی حکومت کو ارسال کی جائیں گی حکام کا کہنا تھا کہ صوابی اور ہزارہ ڈویژن کے علاوہ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دینے کی تجویز دی جائے گی. سفارشات وفاقی حکومت کو بھجوانے کے بعد حتمی منظوری کی صورت میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا مجوزہ اقدام کے تحت پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع ہے. پولیس حکام کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے سے متعلق پہلا خط مارچ 2025 میں وفاقی حکومت کو ارسال کیا گیا تھا خیبرپختونخوا پولیس پہلے بھی دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داریوں اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں تنخواہوں کے فرق کی بنیاد پر ہارڈ ایریا اسٹیٹس کا مطالبہ کرچکی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوٹاوا سٹی کونسل نے شہر میں موجود ٹرمپ ایونیو کا نام تبدیل کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا
-
پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع
-
عمران خان کے بیٹے ان سے ملنے تو آتے نہیں، پھر ان کی بات کرنے کا کیا فائدہ ہے، ناصر بٹ
-
نیپال میں تباہی کی ہولناک داستان، متاثرین کی زبانی
-
چڑیا گھر میں لڑکے کے شیر کے پنجرے میں چھلانگ لگا کر داخل ہونے کی ویڈیو جعلی نکلی
-
قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
-
بھارتی اسکول میں ملالہ کی کتاب پڑھائے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
-
وفاقی وزیروں اور پمزانتظامیہ نے کہا آگ ایئرکنڈیشنر سے لگی، آج پتا چلا کہ اے سی تو چل ہی نہیں رہا تھا. ڈاکٹررمیش کمار
-
دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
-
سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
-
قاسم اور سلیمان خان کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو پر صحافی صدیق ساجد کا ردعمل
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوسیاسی فائدے کے لیے ترکیہ کو نیا دشمن قراردے رہے ہیں.سابق امریکی سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.