نظام مصطفی پارٹی کا پاکستان ،ترکیہ اورسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
یہ سہ فریقی تعاون مستقبل میں تمام اسلامی ممالک کو ایک لڑی میں پرونے کا سبب بنے گا،ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب
جمعرات 20 اگست 2026 01:16
(جاری ہے)
اجلا س میں سیدحامد مختارکاظمی، سیدزبیر احمدسعیدی،تاج الدین صدیقی،پروفیسرسیدنثاراحمد،شمس الدین قریشی،حاجی احمد مجاہد،احسان اللہ صدیقی،مبین بھٹی،مختار قادری، اشرف رشید ،شفیق الدین ،رفیق پاریکھ، سرورمدنی،فضل الرحمان،عارف ریاض، قاری خلیل احمدسعیدی،طیب فیضی سعیدی،الطاف حسین سعیدی،قاری ماجد سعیدی ، انس صدیقی،محمد رضا ودیگر شریک ہوئے ۔
رہنماوںنے اتحاد امت پر زوردیااورکہاکہ پاکستان جغرافیائی اورنظریاتی لحاظ سے عالمی سطح پرایک کلیدی اہمیت کا حامل ملک بن کر ابھر رہاہے۔ انہوںنے قائداعظم محمد علی جناح کے زریں اُصولوں ’’اتحاد،تنظیم اوریقین محکم ‘‘کی اہمیت کواجاگر کرتے ہوئے واضح کیاکہ کلمہ طیبہ کی بنیادپر قائم ہونے والی یہ ریاست مستقبل میں مسلم اُمہ کی قیادت اورخطے میں امن وخوشحالی کی ضمامن بنے گی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.