یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ریسرچ بورڈ کا اجلاس
جمعرات 20 اگست 2026 23:14
(جاری ہے)
اجلاس کے شرکاء نے ایم ڈی ایس نصاب پر نظرثانی کو ایک طویل عرصے سے زیر التوا اہم قدم قرار دیا۔
نصاب کا جامع جائزہ ماہرین پر مشتمل سپیشلٹی ایڈوائزری کمیٹیوں نے یو ایچ ایس کے شعبہ میڈیکل ایجوکیشن کے تعاون سے مکمل کیا۔ نظرثانی شدہ نصاب کو ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی گائیڈ لائنز کے علاوہ یو ایچ ایس لیول تھری ایم ڈی، ایم ایس، ایم ڈی ایس ریگولیشنز 2024ء کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ بورڈ آف سٹڈیز (ڈینٹسٹری) پہلے ہی نئے نصاب کا تفصیلی جائزہ لے چکا تھا اور اس نے نظرثانی شدہ نصاب کو ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے ذریعے اکیڈمک کونسل کو بھجوانے کی سفارش کی تھی۔ بورڈ آف سٹڈیز (ڈینٹسٹری) کی کنوینر اور شعبہ میڈیکل ایجوکیشن کی قائم مقام سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سارہ غفور نے اجلاس کو نظرثانی شدہ نصاب کے ڈھانچے اور اہم خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اے ایس آر بی کے اجلاس میں مختلف پوسٹ گریجویٹ شعبہ جات میں تھیسس کی جانچ سے متعلق کیسز بھی زیر غور آئے۔ ان میں مائیکرو بایولوجی، نیفرولوجی، پیڈیاٹرکس، اینستھیزیا، نیورو سرجری، گائناکالوجی و آبسٹیٹرکس، آپتھلمولوجی، آرتھوپیڈکس، تھوراسک سرجری، یورولوجی اور اورل اینڈ میکسیلو فیشل سرجری شامل تھے۔ اجلاس میں پی ایچ ڈی ریسرچ سائنپسسز کے علاوہ ایم ڈی، ایم ایس، ایم ڈی ایس، ایم فل اور ایم ایچ پی ای پروگرامز کے بڑی تعداد میں ریسرچ سائنپسسز بھی زیر غور آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ہر پیپر میں 40 ایم سی کیوز شامل ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس اسلام آباد میں طلبہ کے لئے "جاب فیئر 2026" کا انعقاد
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.