پاکستان، چین اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
جمعہ 21 اگست 2026 14:02
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار چائنا افریقہ اینڈ ایشیا ٹریڈ اینڈ کوآپریشن پروموشن ایسوسی ایشن کی صدر ہاؤ یوئی جیاؤ سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے یہاں ایوانِ صدر میں ان سے ملاقات کی۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط کو فروغ دینے کی کوششوں کا خیرمقدم کیا اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
صوبوں کی تقسیم انتظامی ہو یا سیاسی، اس پر بات ہونا باقی ہے. سپیکر پنجاب اسمبلی
-
بسنت 2027 کی تیاریاں، لاہور میں ڈور سازی کے لیے 5مخصوص زونز قائم کرنے کی تجویز
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی. حافظ نعیم الرحمان
-
اسحاق ڈار کی آئی ایم او سیکرٹری جنرل سے ملاقات،پاکستانی ملاحوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
-
ای سی سی اجلاس: پاسکو کے ذخیرے میں مقامی اور درآمدی گندم رکھنے کی منظوری
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات
-
عمران خان کی صحت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
-
جمائما کے ٹویٹ پر اگر برطانوی وزیراعظم بھی رابطہ کریں گے تو ان کے سامنے پاکستان کا قانون رکھیں گے
-
صومالیہ: امدادی کٹوتیوں سے 10لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
-
جانیے اقوام متحدہ اے آئی کے ذریعے کیسے انسانی حقوق پروان چڑھا رہی ہے؟
-
حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پارٹی نے نہیں ڈاکٹر عظمیٰ خان نے دائر کی
-
مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے متعدد افراد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.