ایبٹ آباد ،وفاقی محتسب کے فیصلے پر پاکستان بیت المال نے چار مستحق شہریوں کو 6 لاکھ روپے کے چیک جاری کردیئے
جمعہ 21 اگست 2026 16:34
(جاری ہے)
وفاقی محتسب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مانسہرہ کے ایک شہری کے علاج کے لیے آئی نور ہسپتال ایبٹ آباد کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے،دوسرے شہری کے علاج کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے ، ایک مستحق طالبہ کے تعلیمی اخراجات کے لیے ہزارہ یونیورسٹی کو60 ہزار روپے کا وظیفہ جاری کیا گیا جبکہ ایک اور مستحق شہری کو مالی معاونت کی مد میں 30 ہزار روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔
وفاقی محتسب ریجنل آفس ایبٹ آباد نے شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ اداروں کو فیصلوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی تھی جس پر پاکستان بیت المال نے کارروائی مکمل کرتے ہوئے مالی امداد جاری کردی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
-
ّحالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
-
پی ٹی وی لاہور سنٹر میں بدانتظامی، سٹوڈیوز نو سال سے ویران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.