qبھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا
اتوار 23 اگست 2026 16:55
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق ’’اوشن ونر‘‘ نامی بحری جہاز جمعرات کو بھارت کی مشرقی بندرگاہ پارادیپ سے سنگاپور کے لیے روانہ ہوا تھا، جہاز پر لوہے کی کچ دھات لدی ہوئی تھی اور یہ بندرگاہ سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور سمندر میں ڈوب گیا۔
حکام کے مطابق تاحال جہاز کے ڈوبنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پارادیپ پورٹ اتھارٹی کے ڈپٹی کنزرویٹر کیپٹن الیکھا چرن ساہو نے جہاز کے عملے کی سلامتی کے لیے دعا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مزید افراد کو بھی بحفاظت تلاش کرلیا جائے گا۔بھارتی حکام کے مطابق لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سمندر میں سرچ آپریشن جاری ہے اور ریسکیو ٹیمیں مختلف مقامات پر کارروائی کررہی ہیں۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سمندری حالات اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے لاپتا افراد کی تلاش کا دائرہ بڑھایا جاسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.