خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خا رجہ
پیر 24 اگست 2026 18:34
(جاری ہے)
اس وقت فوری ترجیح کشیدگی میں کمی لانا ہے۔ چین کویت کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے کہا کہ کویت چین کے ساتھ اپنی گہری اور دیرینہ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ایک چین کے اصول پر مضبوطی سے کاربند ہے اور چین کے ساتھ کویت۔چین تزویراتی شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ کویتی وزیر خارجہ نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع میں چین کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ کویت خطے میں سلامتی اور استحکام کی جلد بحالی، بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی آزادی اور سلامتی کے تحفظ کے لیے چین کے ساتھ رابطے اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.