کشمیری عوام اپنی نظریں پاکستان اور پاک فوج کی قیادت کی طرف مرکوز کیے ہوئے ہیں، احسن اونتو
منگل 25 اگست 2026 16:59
(جاری ہے)
بیرونِ ریاست سرکاری ملازمین کو علاقے میں تعیناتی اور مقامی آبادی کو بے دخلی کے نوٹس جاری کرنا بھارتی پالیسی کا حصہ ہے۔انٹرنیشنل فورم کے چیئرمین نے مزید کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات اور مبینہ دراندازیاں خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی ریاستی جبر نے کشمیری عوام میں شدید غم و غصہ پیدا کیا ہے اور آزادی کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔محمد آحسن اونتو نے کہا کہ کشمیری عوام فیلڈ مارشل عاصم منیر سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے ساتھ ساتھ کشمیر کاز کے لیے پاکستان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کو مزید موثر بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستان کی سلامتی، استحکام اور آزادی کشمیر کے لیے اس کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہو ں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دلانے کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.