صائم ایوب کی دھواں دھار سنچری، جمیکا کنگز مین نے شاندار فتح حاصل کرلی
جمعہ 28 اگست 2026 18:15
(جاری ہے)
صائم ایوب کے علاوہ کیمو پال نے 13 گیندوں پر 25 رنز بنا کر آخری اوورز میں ٹیم کے اسکور میں اہم اضافہ کیا، جس کی بدولت جمیکا کنگز مین 182 رنز تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔
سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے ونیندو ہسرنگا نے 18 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بھی 4 اوورز میں 35 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔183رنز کے ہدف کے تعاقب میں پیٹریاٹس کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی اور یوں اسے 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے آندرے فلیچر نے 38 گیندوں پر 55 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی جبکہ داسن شناکا نے صرف 18 گیندوں پر 35 رنز بنا کر میچ میں سنسنی پیدا کردی۔جمیکا کنگز مین کی جانب سے حنین شاہ اور جیدیہ بلیڈز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ صائم ایوب اور کیمو پال نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔ شاندار سنچری بنانے والے صائم ایوب کو ان کی آل رائونڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیٹ کمنز کا بھی دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کی حمایت کا اعلان ، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ
-
’نہ کتاب، نہ روشنی، نہ امید‘، گریگ چیپل نے جیل میں عمران خان کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک بارے بتا دیا
-
لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
-
لارڈز ٹیسٹ میں ہماری سپورٹ پاکستان کے ساتھ ہے، عمران خان کے بیٹوں کا جواب
-
عمران خان پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں : مائیکل ایتھرٹن
-
لارڈز ٹیسٹ: فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
-
لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا
-
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی سکائی سپورٹس چینل سے شکایت، میچ روکنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی52ویں سالگرہ جمعرات کومنائی گئی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.