ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان کی سائوتھ افریقہ کیخلاف 3-4 سے کامیابی
جمعہ 28 اگست 2026 18:31
(جاری ہے)
سائوتھ افریقہ کی طرف سے کاسیم مصطفی نے40 ویں اور 55 ویں منٹ میں دو متواتر گول کر کے مقابلہ 4-3 کر دیا اور اپنی ٹیم کو دوبارہ پیش قدمی دلائی۔
میچ کے آخری لمحات میں پاکستان کے محمد حماد الدین نے بہترین انداز میں بال کو جال کی راہ دکھا کر 60 ویں منٹ میں ڈرامائی انداز میں اسکور 4-4 سے برابر کر دیا۔مقررہ وقت ختم ہونے پر میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا، جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوٹ آئوٹ میں سائوتھ افریقہ کو 3-4 سے ہرا کر فتح اپنے نام کی۔ پاکستانی گول کیپر وقار نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے دو یقینی شوٹ آئوٹ روکے جس کے بعد پاکستان نے 3-4 سے میچ جیت لیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے ٹیم کی بہترین پرفارمنس پر ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیٹ کمنز کا بھی دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کی حمایت کا اعلان ، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ
-
’نہ کتاب، نہ روشنی، نہ امید‘، گریگ چیپل نے جیل میں عمران خان کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک بارے بتا دیا
-
لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
-
لارڈز ٹیسٹ میں ہماری سپورٹ پاکستان کے ساتھ ہے، عمران خان کے بیٹوں کا جواب
-
عمران خان پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں : مائیکل ایتھرٹن
-
لارڈز ٹیسٹ: فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
-
لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا
-
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی سکائی سپورٹس چینل سے شکایت، میچ روکنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی52ویں سالگرہ جمعرات کومنائی گئی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.