اسٹاک مارکیٹ میں اکاؤنٹ کھولنا آسان، ایس ای سی پی کا نیا ڈیجیٹل فریم ورک
جمعہ 28 اگست 2026 20:55
(جاری ہے)
اسٹاک مارکیٹ میں نئے سرمایہ کاروں کے اکاوئنٹ کحولنے کو آسان اور تیز بنانا ، اسٹاک مارکیٹ کو وسعت دینے اور سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کو آسان اور تیز بنانا اور اس راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنا اولین ترجیح ہے۔ انہون نے کہا کہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں نوجوانوں کے لیے وسیع مواقع اور ترقی کے امکانات موجود ہیں۔ ایس ای سی پی نے اس سلسلے میں سرکلر جاری کر دی اہے جس میں سیکیورٹیز بروکرز، ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، انشورنس کمپنیوں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے لیے انویسٹر آن بورڈنگ کی شرائط کو یکساں بنایا گیا ہے۔ نئے فریم ورک کے تحت پہلے سے مکمل شدہ مقررہ تصدیق کو دوبارہ کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ API پر مبنی ڈیجیٹل پراسیسنگ، UIN کے فوری اجرا اور CDC سب اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ اس سے کاغذی کارروائی اور انسانی مداخلت کم ہوگی اور سرمایہ کاروں کے لیے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.